شبیر ہاشمی

    ڈائریکٹر

    • اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ

    شبیر ہاشمی پروجیکٹ فنانس اور پرائیویٹ ایکوئٹی میں 35سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ایمرجنگ مارکیٹ کے بڑے پرائیویٹ ایکوئٹی انویسٹر ز میں سے ایک، ایکٹس کیپٹل میں، انہوں نے پاکستان کے آپریشنز کے سنبھالا ہے۔ایکٹس سے قبل وہ پاکستان اور بنگلادیش کے لیے سی ڈی سی گروپ Plcکے بہت بڑے علاقائی پورٹ فولیو کے ذمہ دار تھے۔ انہوں نے یوایس ایڈ کے ساتھ طویل عرصہ تک کام کیا اور بعد ازاں پاکستان میں ورلڈ بینک کے ساتھ جڑے رہے،جس میں انہیں ملک میں بجلی کے شعبے کی منصوبہ بندی اور ترقی کے امور میں خصوصی ذمہ داری دی گئی تھی۔

    ماضی میں ان کے پاس سی ڈی سی /ایکٹس کی نامزدگی کی حیثیت سے 24سے زائد بورڈ کی ڈائریکٹرشپس اور خودمختار ڈائریکٹر کے طورپر 11ڈائریکٹرشپس تھیں۔اس وقت وہ DHکارپوریشن لمیٹڈ، داؤد لارینس پور لمیٹڈ اور اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کے بورڈز میں آزاد ڈائریکٹر کے طورپر خدمات انجام دے رہے ہیں۔وہ دی ہیلپ کیئر سوسائٹی کے بورڈ آ ف گورنرز میں بھی شامل ہیں جو لاہور میں مستحق بچوں کے لیے K-12اسکولز چلارہی ہے۔

    وہ داؤد کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، پاکستان سے انجینئر اور جے ایف کینیڈی یونیورسٹی، امریکہ سے ایم بی اے کی ڈگری رکھتے ہیں۔انہوں نے اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کے بورڈ میں 2010میں شمولیت اختیار کی۔شبیر ہاشمی پروجیکٹ فنانس اور پرائیویٹ ایکوئٹی میں 35سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔ ایمرجنگ مارکیٹ کے بڑے پرائیویٹ ایکوئٹی انویسٹر ز میں سے ایک، ایکٹس کیپٹل میں، انہوں نے پاکستان کے آپریشنز کے سنبھالا ہے۔ایکٹس سے قبل وہ پاکستان اور بنگلادیش کے لیے سی ڈی سی گروپ Plcکے بہت بڑے علاقائی پورٹ فولیو کے ذمہ دار تھے۔ انہوں نے یوایس ایڈ کے ساتھ طویل عرصہ تک کام کیا اور بعد ازاں پاکستان میں ورلڈ بینک کے ساتھ جڑے رہے،جس میں انہیں ملک میں بجلی کے شعبے کی منصوبہ بندی اور ترقی کے امور میں خصوصی ذمہ داری دی گئی تھی۔

    ماضی میں ان کے پاس سی ڈی سی /ایکٹس کی نامزدگی کی حیثیت سے 24سے زائد بورڈ کی ڈائریکٹرشپس اور خودمختار ڈائریکٹر کے طورپر 11ڈائریکٹرشپس تھیں۔اس وقت وہ DHکارپوریشن لمیٹڈ، داؤد لارینس پور لمیٹڈ اور اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کے بورڈز میں آزاد ڈائریکٹر کے طورپر خدمات انجام دے رہے ہیں۔وہ دی ہیلپ کیئر سوسائٹی کے بورڈ آ ف گورنرز میں بھی شامل ہیں جو لاہور میں مستحق بچوں کے لیے K-12اسکولز چلارہی ہے۔وہ داؤد کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، پاکستان سے انجینئر اور جے ایف کینیڈی یونیورسٹی، امریکہ سے ایم بی اے کی ڈگری رکھتے ہیں۔انہوں نے اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کے بورڈ میں 2010میں شمولیت اختیار کی۔

    ×

    Thank you for visiting our website!

    Urdu version is currently under maintenance.