ڈاکٹر مہیش کما ر ملانی

    ڈاکٹر مہیش کمار ملانی اس وقت صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر سے قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہے۔ وہ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر بھی ہیں۔ماضی میں وہ 2008سے 2013کے درمیان قومی اسمبلی کے ممبر اور 2013سے2018کے دوران سندھ اسمبلی کے ممبر کے طورپر خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ڈاکٹر ملانی لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز (سابقہ لیاقت میڈیکل کالج جامشورو،سندھ) سے ایم بی بی ایس کی ڈگری رکھتے ہیں۔

    ×

    Thank you for visiting our website!

    Urdu version is currently under maintenance.