اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ

    سرکاری اور نجی مفادات میں توازن کا قیام

    اینگروپاورجن قادر پور لمیٹڈ اینگرو انرجی لمیٹڈکے زیر ملکیت ہے اسے چلانے کے اموراینگرو انرجی لمیٹڈ انجام دیتی ہے۔یہ 217میگا واٹ کا پاور پلانٹ ہے اور پاکستان کے پاور سیکٹر میں گروپ کا پہلا اقدام ہے۔اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ اکتوبر2014میں کراچی اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ ہوئی جس میں 24فیصد شیئر ز پیش کئے گئے۔

    این ٹی این

    2639742-7

    کمپنی رجسٹریشن

    0054111

    کمپنی کا معیار

    پبلک لمیٹڈ کمپنی

    فری فلوٹ

    ہر کمپنی کے تازہ ترین فری فلوٹ اسٹیٹمنٹ اعلان والے صفحے پر موجود ہیں جو متعلقہ کمپنی کے اعلانات والے سیکشن میں دیکھے جاسکتے ہیں۔

    شیئر رجسٹرار

    فیمکو ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ

    8-Fنزد فاران ہوٹل، نرسری، بلاک 6،
    پی ای سی ایچ ایس، شاہراہ فیصل، کراچی، پاکستان۔

    فون: +92-21-34380101-5
    فیکس: +92-21-34380106

    مالیاتی رپورٹس

    ایک عوامی لسٹڈ کمپنی کی حیثیت میں، اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ سیکورٹیز اینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان(SECP) اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج(PSX) میں اپنے تفصیلی مالیاتی گوشوارے جمع کراتی ہے۔ان گوشواروں میں بیلنس شیٹ، انکم شیٹ، اسٹیٹمنٹ آف کیش فلو، اور بقایہ جات کا اسٹیٹمنٹ شامل ہوتا ہے۔

    براہ مہربانی سالانہ مالیاتی رپورٹس دیکھنے کے لیے درج ذیل لنکس پر کلک کریں:

    بورڈ آف ڈائریکٹرز

    اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کا بورڈ آف ڈائریکٹرز ایک ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، 2خودمختار ڈائریکٹرز اور 6نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز پر مبنی ہے۔ بورڈ پر یہ مجموعی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کے معاملات مہارت اور دیانت کے ساتھ چلانے کو یقینی بنائے۔

    کمپنی کے آڈیٹرز کا تعارف

    اے ایف فرگوسن اینڈ کمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
    اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر1-C، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی، پاکستان.

    فون: +92 (21) 32426682-6 / 32426711-5
    فیکس: +92 (21) 32415007 / 32427938

    لیگل ایڈوائزر کاتعارف

    جناب یعقوب کباڈیہ
    601چھٹی منزل، لینڈ مارک پلازہ،
    محمد بن قاسم روڈ، برنس روڈ،
    کراچی، پاکستان.

    نالج سینٹر

    ای پی کیو ایل کی جانب سے تازہ ترین معلومات

    کمپنی کی تازہ ترین سرگرمیوں اور میڈیا کوریج سے متعلق مزید معلومات کے لیے ہمارا نیوز سینٹر آپ کی معاونت کرے گا۔

    ایس ای سی پی میں سرمایہ کاری کی شکایت کا طریقہ

    انتباہ: ہماری جانب سے آپ کی شکایت کا درست انداز میں ازالہ نہ کرنے کی صورت میں، آپ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP)میں اپنی شکایت درج کراسکتے ہیں۔ البتہ یہ بات نوٹ فرمالیں کہ ایس ای سی پی صرف ان شکایات پر عمل درآمد کرتا ہے جو پہلے کمپنی کے پاس ازالے کے لیے بھیجی جاتی ہیں اور اگر کمپنی ان کے درست ازالے میں ناکام ہوتی ہے تو بعد ازاں انہیں ایس ای سی پی میں بھیجا جاسکتا ہے۔ مزید براں یہ بھی ذہن نشین کرلیں کہ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے قانونی اختیار اور ماتحت امور سے باہر کی شکایت پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوتی۔

    ×

    Thank you for visiting our website!

    Urdu version is currently under maintenance.