اینگرو انرجی سروسز لمیٹڈ

    توانائی کے بہترین متبادل ذرائع کے لیے ممکنہ مواقع کا جائزہ لینا

    اینگر وانرجی سروسز لمیٹڈایک پبلک ان لسٹڈ کمپنی ہے،جس کا قیام یکم جون 2018 کو کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت عمل میں لایا گیا۔ یہ کمپنی اینگرو انرجی کا مکمل زیر ملکیت ذیلی ادارہ ہے۔

    اینگرو انرجی سروسز لمیٹڈ کو بجلی کے شعبے میں موجود مواقع کی نشاندہی کے ساتھ انڈپینڈنٹ پاور پروجیکٹس (IPPs) کے ساتھ سروسز سے متعلق معاہدے عمل میں لانے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

    ×

    Thank you for visiting our website!

    Urdu version is currently under maintenance.