لاتعلقی یا تسلیم کرنے سے انکار

    مواد میں ٹائپنگ/چھپائی کی غلطیاں اور نادرستگیاں ہو سکتی ہیں۔ اینگروانرجی ویب سائٹ پر شائع یا تقسیم کیےہوئے/بٹے ہوئے مواد کی درستگی یا تکمیل یا کسی تجویز، اظہارِ خیال، بیان یا دوسری اطلاع کے قابلِ اعتماد ہونے کی اہلیت کی ضمانت نہیں دیتا۔ آپ تسلیم کرتے ہیں کہ کسی بھی ایسے اطہارِ خیال، صلاح، بیان، لکھی ہوئی یادداشت یا اطلاع کا انحصار صرف آپ کے اپنے رِسک/خطرے پر ہوگا۔ اینگروانرجی اپنی پوری صوابدید کے ساتھ سائٹ کے کسی بھی حصے میں کسی بھی قسم کی غلطیوں یا بھول چوک کو درست کرنے کا حق/اختیار رکھتا ہے۔ اینگروانرجی کسی بھی وقت بغیر مطلع کیے/اطلاع دیے سائٹ میں بتائی گئی خواہ وہ مواد ہو یا پروڈکٹس، پروگرامز، خدمات/سروسز یا قیمتیں (اگر کوئی ہیں) کسی بھی قسم کی تبدیلی لا سکتا ہے۔

    یہ سائٹ، اس سائٹ پر اطلاع اور مواد، اور سائٹ پر دستیاب سوفٹ ویئر بالکل ویسے ہی فراہم کیے گئے ہیں بغیر کسی نمائندگی یا ضمانت کے، اظہار کرنے یا اشارتا کہنے کے، کسی بھی قسم کی، لیکن کوئی حد نہیں، جس میں، مارکیٹ کیلیے فِٹ ہونے کی ضمانتیں، غیر پامالی، یا کسی بھی خاص مقصد کیلیے موزونیت۔ کچھ قانون نافذ کرنے والے ادارے اشارتاَ کہی گئی ضمانتوں کو نکالنے/بےدخل کرنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں، تو اوپر مستثنٰی قرار دی گئی ضمانتیں آپ پر لاگو نہیں ہوتیں۔

    ×

    Thank you for visiting our website!

    Urdu version is currently under maintenance.