ضابطہ اخلاق
جس اثناء میں ہم اپنے ملازمین کو کاروبارکی فیصلہ سازی میں آسانی پیدا کرنے کیلیے بااختیار بناتے ہیں ہم انھیں ان کے اعمال کیلیے ذمہ دار بھی ٹہراتے ہیں۔دیے گئے کا م کی کارکردگی کے دوران ملازمین پر لازم ہے کہ ایسا رویہ رکھیں جو کمپنی کی مثبت عکاسی کرتا ہو۔
سخت اندرونی کنٹرول ڈھانچے کی تعیناتی کے طور پر ، ہمارے تمام ملازمین اعلٰی درجوں کے حامل ہیں/فائز ہیں/ اعلٰی درجے رکھتے ہیں۔
درج ذیل حکمتِ عملیاں اینگرو انرجی کی کورپوریٹ گورننس کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہیں: