اینگرو انرجی کی قیادت پاکستان کی کورپوریٹ دنیا کے کچھ بہت ہی جدت پسند رہنماوں پر مشتمل ہے۔ یہ افراد ذمہ دار ہیں سب کو جوڑ کے رکھنے والے مقاصد کو تصور میں لا نے کے جس سے ہمارے لوگ سیٹ کردہ مقاصد کے تعاقب میں ایک ساتھ مل تے ہیں۔یہ کمپنی اینگرو انرجی کی قدروں اور جذبے سے کیے گئے پختہ عہد سے چلاتے ہیں۔ پائیدار، منافع بخش اور ترقی یافتہ کمپنی بننے کے اس سفر میں ہماری انتظامیہ نے زیادہ شفاف اور قابلِ رسائی ادارہ بنانے میں ارتقاء کیا ہے۔

اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کا بورڈ آف ڈائریکٹرز ایک ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، 2خودمختار ڈائریکٹرز اور 6نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز پر مبنی ہے۔ بورڈ پر یہ مجموعی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ کے معاملات مہارت اور دیانت کے ساتھ چلانے کو یقینی بنائے۔